parizaad ke sequel ki tayyiarian

پری زاد بڑی اسکرین پر دکھانے کا اعلان۔۔

سپرہٹ ڈرامہ سیریل پری زاد کی آخری قسط کو سینماؤں پر دکھانے کا اعلان کردیاگیا۔۔ پاکستان میں گزشتہ دو سال سے ڈراموں کو سینمائوں میں دکھانے کا رجحان چل پڑا ہے اور گزشتہ دو سال کے دوران ‘میرے پاس ہو، عہد وفا اور سنگ ماہ’ جیسے ڈرامے سینمائوں میں دکھائے جا چکے ہیں۔ہم ٹی وی نے ‘پری زاد’ کا پوسٹر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کرتے ہوئے تصدیق کی کہ 2021 کے مقبول ترین ڈرامے کی آخری قسط کو 22 جنوری کو بڑے پردے پر پیش کیا جائے گا۔

sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں