mulazimat pesha khawateen mehfooz nahi raheen

پپو کی خبر درست، خاتون اینکر فارغ۔۔

پپو کی خبر درست ثابت ہوئی آٹھ ماہ کی کوششوں کے بعد آج نیوز کے بزنس اینکر نے نیوز فلور کی بڑے سے ملکی بھگت کر کے خاتون نیوز اینکر کو نوکری سے فارغ کرا دیا۔ جو زیادہ تر پرائم ٹائم بلیٹن کرتی تھی آج نیوز میں نیوز فلور کے بڑے کی پالیسیز سمجھ سے بالاتر ہیں تجربے کار لوگوں کو نکالنے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے خاتون اینکر سے قبل ایک مرد اینکر کو بھی فارغ کیا گیا تھا جو کہ ماضی میں پرائم ٹائم بلیٹن کرتا تھا۔ پپو کے مطابق اب باری خاتون رپورٹر اور ایک مرد رپورٹر کی ہے جن کے نام ریڈ لسٹ میں شامل ہیں اور انھیں بھی کسی بھی وقت روانگی کا پروانا مل سکتا ہے۔ پپو کا کہنا ہے کہ آج نیوز سے فارغ کی گئی اینکر کو آٹھ ماہ سے تنگ کیا جا رہا تھا اور ان کی کوئی شنوائی بھی نہیں ہو رہی تھی اسی دوران بزنس اینکر کی سفارش پر نیوز فلور کے بڑے نے ان کی سیلیری میں بھی بھاری کٹوتی کروائی تھی اس سلوک کو دیکھتے ہوئے دوسری جانب انھیں دو مرتبہ غیر اعلانیہ طور پر آف ائیر بھی چند دنوں کے کئے رکھا گیا تھا آج نیوز میں ہونے والی اکھاڑ پچھاڑ کو دیکھ کر مالکان بھی خاموش ہیں ۔
ابصارعالم حملہ کیس، ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں