پورا پاکستانی میڈیا “ماموں ” بن گیا۔۔

کاکاشرارتی نے پورے پاکستانی میڈیا کو ماموںبنادیا۔۔ سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کاکاشرارتی نے “رام پرکاش” بن کر خود کو سابق انڈین پائلٹ قرار دیا اور اپنے ٹوئیٹ میں لکھا کہ ۔۔ہمارے دو طیارے تباہ ہوگئے، پائلٹ پکڑے گئے ہیں، ہماری فوج کا مورال ڈاؤن ہے جسے مختلف صحافیوں اور چینلز نے اصل سمجھ لیا اور اسکے ٹویٹ آن ائر کردیئے۔۔کاکاشرارتی کی شرارت سے منصور علی خان، نسیم زہرا، جیو، اے آروائی، 92 سمیت بہت سے چینلز اور صحافی ماموں بنے اوراسے بریکنگ نیوز کے طور پر چلانا شروع کردئیے۔۔

How to Write for Imran Junior website

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں