pakistani adakaraon ki nazeba videos leak

پاکستانی اداکاراؤں کی نازیبا وڈیو زلیک۔۔

سٹیج کی دنیا سے تعلق رکھنے والی پاکستانی اداکاراؤں کی خفیہ کیمروں سے ریکارڈ کی گئی نازیبا ویڈیوز لیک کردی گئیں۔نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق جن سٹیج اداکاراؤں کی ویڈیوز لیک ہوئی ہیں ان میں مہک نور، زارا خان اور سلک شامل ہیں۔ اداکاراؤں کی نازیبا ویڈیوز خفیہ کیمروں کی مدد سے میک اپ روم میں بنائی گئی ہیں۔ کیمرے شالیمار تھیٹر بھٹہ چوک میں شیشے کے پیچھے چھپائے گئے تھے ۔متاثرہ اداکاراؤں نے   قانونی کارروائی کیلئے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سیل میں درخواست دے دی ہے۔دوسری جانب شالیمار تھیٹر کے چیئرمین ملک طارق نے ان ویڈیوز سے اظہار لا تعلقی کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ کسی ملازم نے نہیں بنائیں، ویڈیوز بنانے والے کو تلاش کیا جا رہا ہے۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں