کراچی پریس کلب کی ادبی کمیٹی کے زیر اہتمام ڈاکٹر توصیف احمد خان اور ڈاکٹر عرفان عزیز کی مشترکہ تصنیف پاکستان میں میڈیا کا بحران کی تقریب رونمائی کراچی پریس کلب میں 17؍مارچ شام ساڑھے چار بجے ہوگی، صدارت سینئر صحافی حسین نقی کریں گے، تقریب میں سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی، سینئر صحافی مظہر عباس، جسٹس فہیم احمد صدیقی، ڈاکٹر جعفر احمد، ڈاکٹر ریاض شیخ اور دیگر خطاب کریں گے۔

Facebook Comments