Pakistan Media Club by Tariq Habib

پاکستان میڈیا کلب

تحریر: طارق حبیب

پاکستان میڈیا کلب کے بانی و سربراہ ۔۔۔۔۔ ضیاء اللہ صاحب شدید مشکل میں ہیں۔۔۔۔ لاکھوں کے مقروض ہوچکے ہیں اور ۔۔۔۔۔ جعل سازی منظر عام پر آنے کی وجہ سے نئے صحافی مرغے پھانسنے میں ۔۔۔۔۔ انھیں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔۔۔۔دوسری جانب جن کی رقم لیکر ہڑپ کرچکے ہیں۔۔۔۔وہ ضیاء صاحب کو ڈھونڈ رہے ہیں۔۔۔۔۔ ماضی میں انکی حمایت کرنے والے ۔۔۔۔ اور وہ لوگ جن کے گھروں کا خرچہ ۔۔۔۔ موصوف کی حرام کی کمائی سے چلتا تھا۔۔۔۔۔ انھیں چاہئے کہ اب میدان میں آئیں۔۔۔۔۔اور اپنے رہبر و رہنما کی مدد کریں۔۔۔۔۔ تاوقت یہ کہ موصوف نئے صحافی مرغے پھنسانے میں کامیاب ہوجائے۔۔۔۔سات گھر ڈائن بھی چھوڑ دیتی ہے مگر ۔۔۔۔۔ اس ناسور نے سب سے زیادہ پیسے قریبی افراد کے کھائے ہیں۔۔۔۔اطلاعات یہ بھی ہیں کہ رقم واپسی کا تقاضہ کرنے والوں کو سپاہی لیول کے باہلکاروں سے فون کروا کر۔۔۔۔دھمکیاں دے رہا ہے۔۔۔۔ماضی میں اس کے معاملات منظر عام پر لانے والوں کے خلاف۔۔۔۔۔کتوں کی طرح بھونک کر اور اس کی حمایت کرکے۔۔۔اپنی بہنوں کا جہیز بنوانے والے اب خاموش ہیں۔۔۔۔۔بات پھر وہی ہے کہ ۔۔۔۔۔ دلے دلیل نہیں مانتے۔۔۔ جلد ایک کالم پی ایم سی کے حوالے سے لکھوں گا انشاء اللہ۔۔۔۔۔جس میں اس کے قیام سے اب تک اور۔۔۔۔صحافی برادری کے افراد کو لوٹنے کی مربوط منصوبہ بندی ۔۔۔۔۔ کی تفصیلات دستاویزات کے ساتھ دونکا۔۔۔۔ تاکہ اسکے حمایتی و ہمنوائوں کا بھی زرا عوام کو پتا لگنا چاہئے۔۔۔رہے نام مولا کا۔۔(طارق حبیب)۔۔

(طارق حبیب سینئر صحافی ہیں، کراچی سے تعلق رکھتے ہیں لیکن غم روزگار نے لاہو ر کے ایک چینل میں جاب پر مجبور کردیا ہے، یہ تحریر ان کی فیس بک وال سے اڑائی گئی ہے۔۔ جس کے مندرجات سے ہماری ویب اور آپ کا متفق ہونا ضروری نہیں۔۔ اگر پی ایم سی کا کوئی ترجمان یا ہمدرد اس کا جواب دینا چاہے تو ہم

اسے بھی ضرور شائع کرینگے۔۔علی عمران جونیئر)۔۔

How to Write for Imran Junior website

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں