pakistan federal council of columnist ki soobai kaabina ka aelaan

پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ کی صوبائی کابینہ کا اعلان۔۔

پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ کے ”اراکین سپریم کونسل“ جو کہ وطن عزیز کے نامور کالم نگاروں و لکھاریوں پر مشتمل ہے ان کی مشاورت و تاٸید کے  بعد مارچ 2021 سے *سندھ کی صوبائی  کابینہ* کیلئے جیو نیوز سے وابستہ متحرک صحافی و کالم نگار عرشی عباس کو سندھ کا صدر, روزنامہ جسارت سے وابستہ پرعزم و کچھ نیا کرنے کی جستجو رکھنے والےنوجوان صحافی و لکھاری عارف میمن کو جنرل سیکرٹری, نوجوانوں کی نمائندہ  بلاگر علوینہ مشتاق کو جوائنٹ سیکریٹری جبکہ سانگھڑ سے تعلق رکھنے والے منفرد سوچ کے مالک روزنامہ اسلام کے کالم نگار یاسر آرائیں  کو سیکریٹری اطلاعات مقرر کیا گیا ہے۔۔۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں