fawaad chaudhary sahafion ke mukhalif kyu

پانچ ماہ میں شہروں سے کیبل کا خاتمہ۔۔

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ سرکاری ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی ہو چکا ہے، آئندہ تین سے پانچ مہینوں میں تمام شہروں میں کیبل مکمل طور پر ڈیجیٹل پر منتقل ہو جائے گی۔جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جو لوگ کیبل پر ایچ ڈی نہیں دیکھ پا رہے وہ بھی نئی ٹیکنالوجی سے آشنا ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ مختصر عرصے میں ہم نے یہ انقلاب برپا کیا۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں