only five specific channels getting benefits of ratings

ریٹنگ میں صرف 5 مخصوص چینلز کا فائدہ۔۔

پاکستان کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن  نے الزام عائد کیا ہے کہ چینل ریٹنگ ایجنسی میڈیالاجک پیمراکو غلط معلومات فراہم کررہی ہے ، ایسوسی ایشن کے صدر  کیپٹن ریٹائرڈ  عبدالجبار کے مطابق سلمان دانش ذاتی کمپنی بناکر 5مخصوص چینلز کو فائدہ پہنچانا چاہتا ہے ،،چیف جسٹس آف پاکستان اس ناانصافی کا نوٹس لیں۔۔لاہور میں  پاکستان کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں  کی  ہنگامی پریس کانفرنس  ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوئے ،،،  کیبل آپریٹر  ایسوسی ایشن کے صدر کیپٹن  ر یٹائرڈجبار نے کہا کہ میڈیا لاجک کو سلمان دانش نے ذاتی کمپنی بنادی جس سے پانچ مخصوص چینلز کو فائدہ پہنچایاجارہا ہے۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں