one more news channel shutting down

ایک اور چینل بند ۔۔؟؟؟

وقت نیوز کو بند ہوئے ابھی زیادہ عرصہ نہیں گزرا ، لاہور کے ہی ایک اور چینل نے اپنے ورکرز کو آگاہ کردیا ہے کہ یہ ان کا آخری مہینہ ہے اس دوران وہ اپنی اپنی نوکریوں کا بندوبست کرلیں کیونکہ وہ لوگ اگلے مہینے سے چینل بند کررہے ہیں۔۔ جی ہاں۔۔ کوہ نیوز چینل (کےاین) انتظامیہ نے اپنے تمام ورکرز کو بالکل صاف جواب دے دیا ہے کہ نومبر ان کا آخری مہینہ ہے جس کے بعد یکم دسمبر سے چینل کو بند کریا جائے گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں