کے یوجے کے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا اجرا۔۔

کراچی یونین آف جرنلسٹس (کے یو جے) کے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا باقاعدہ اجراء کردیا گیا ہے تمام ممبران پی ایف یو جے کی پلاٹینم جوبلی کی تمام کوریج، لائیو نشریات، اپ ڈیٹس اور تازہ ترین صورت حال کے لئے کے یو جے کے آفیشل یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور فیس بک پیج کو لائک اور فالو کریں۔ آفیشل پلیٹ فارمز کے لنکس اپنے پروفائل سے بھی شئیر کریں تاکہ تمام صحافی اور میڈیائی دوست ان اپ ڈیٹس سے مستفید ہوسکیں۔۔

YouTube Official Channel:

https://youtube.com/@KUJOfficial

Official Facebook Page:

https://facebook.com/KUJOfficial

Official WhatsApp Comminity:

https://chat.whatsapp.com/JH9KhioVUrx1ZsXgUsUhpQ

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں