arshad sharif qatal case pak kenya muaida tayar aaj dastakhat honge

نسٹ میں ارشدشریف فنڈ کا قیام۔۔

مقتول صحافی ارشد شریف پر پاکستان کی معروف جامعہ ’’نسٹ‘‘ نے وقف (اینڈاؤمنٹ) فنڈ قائم کردیا ہے۔ نسٹ نے فنڈ کےلیے نمایاں عطیہ کے اعلان پر ارشد شریف کے اہل خانہ سے شکریہ ادا کیا اور اسے ادارے کے لیے ایک اعزاز قرا ر دیا۔ یہ عطیہ ارشد شریف اینڈاؤمنٹ فنڈ کے نام سےدیا گیا ہے جس سے پہلی نسل کو ماس کمیو نیکیشن کےلیے دو مستقل نشستیں مختص کی جائیں گی جو مستحق طلبہ کو دی جائیں گی۔ ان وقف نشستوں کا اجرا ارشد شریف کی یاد میں کیا جارہا ہے جن کا آزاد صحافی میں نمایاں حصہ ہے۔ ارشد شریف نے تحقیقاتی صحافی کے لیے نمایاں خدمات انجام دیں۔ انہوں نے قومی اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے لیے انتہائی اہم ایونٹس کی کوریج بھی کی۔ ان کی صحافت کےلیے شاندار خدمات پر صدر عارف علوی نے 2019ء میں یوم پاکستان پر صدارتی تمغہ حسن کارکردگی بھی دیا۔

ابصارعالم حملہ کیس، ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں