ڈیجیٹل نیٹ ورک گروپ ” نکتہ” کی سافٹ لانچنگ چار ستمبر کو کردی گئی۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ نکتہ ڈیجیٹل نیٹ ورک گروپ کے ایچ آر نے اس موقع پر انوکھا اور دلچسپ اعلامیہ جاری کیا ہے۔۔ ایچ آر کی جانب سے اپنے تمام ملازمین کے نام پیغام میں کہاگیا ہے کہ اب تمام ملازمین کو لنچ الاؤنس ان کی سیلری میں شامل کرکے دیا جائے گا۔۔ پپو کے مطابق نکتہ گروپ کے ہر ملازم کو ماہانہ گیارہ ہزار روپے لنچ الاؤنس کی مد میں دیئے جائیں گے۔۔
Facebook Comments