اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے مسلم لیگ (ن) کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ پنجاب کے ضمنی انتخابات کے تناظر میں کیے گئے اپنے ایک ٹویٹ میں غریدہ فاروقی نے کہا کہ( ن) لیگ کل سے صدمے اور شاک کی کیفیت میں ہے، اس کے سینئر رہنما اور وزراء غائب ہیں، تاحال فیصلہ نہیں کر پا رہے کہ آئندہ کیلئے کہنا کیا ہے اور کرنا کیا ہے۔غریدہ فاروقی کے مطابق دوسری جانب عمران خان فاتحانہ جیت کے بعد جارحانہ انداز میں بیانیہ لے کر پھر عوام کی طرف آ گئے اور معیشت، استحکام اورنئے الیکشن کا بھرپور گراؤنڈ بنا دیا۔
![chaar hurf | Imran Junior](https://imranjunior.com/wp-content/uploads/2020/03/how-to-write.jpg)
Facebook Comments