اب تک نیوز ہیڈ آفس کراچی میں ملازمین کو کئی سال سے دی گئی سحر و افطار کی سہولت ختم کردی گئی،۔۔پپو کا کہنا ہے کہ اب تک نیوز انتظامیہ نے اپنے ملازمین سے کہا ہے کہ اپنے سحر و افطار کا بندوبست خود کریں۔۔پپو کے مطابق گزشتہ سال ابتک نیوز نے اپنے ورکرز کو سحر و افطار کی مد میں بیس لاکھ روپے کا بجٹ مختص کیا تھا لیکن اس بار انہیں ہری جھنڈی دکھادی۔۔پپو نے یہ بھی بتایا ہے کہ ابتک نیوز کا ہیڈ آفس کورنگی کے ایسے ویران علاقے میں ہے جہاں آس پاس کوئی مارکیٹ نہیں ، اب ورکرز کو یا تو گھر سے افطار ی اور سحری لانی ہوگی یا پھر پانی سے ہی روزہ کھولنا اور بند کرنا ہوگا۔۔
Facebook Comments