ڈان اخبار کے سرکاری اشتہارات بند کردیئے گئے۔۔پپو کا کہنا ہے کہ انگریزی کے معروف اخبارڈان کی لیڈ اسٹوری جس میں کہاگیا تھا کہ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ماضی میں پاکستان کی سرزمین ایران حملوں کے لئے استعمال ہوتی رہی۔۔ ڈان نے یہ خبر وزیراعظم کی پریس کانفرنس کے طور پر لگائی لیکن حیرت انگیز طور پر دیگر اخبارات میں کسی نے بھی اس جملے کو شائع نہیں کیا۔۔ ڈان انتظامیہ کے مطابق پریس کانفرنس میں جو کہاگیا لگادیا۔۔پپو کے مطابق اس لیڈاسٹوری کے شائع ہونےکے بعد وفاق نے ڈان کے اشتہارات روک لئے ۔۔
Facebook Comments