آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی نے عیدمیلادالنبیﷺ کے موقع پر اپنی رکن مطبوعات کے لیے ایک دن یعنی بروزبدھ 21 نومبر 2018کوتعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس لیے بروز جمعرات 22نومبر کو صبح کے اخبارات شائع نہیں ہوں گے جبکہ 21نومبر بروز بدھ کو شام کے اخبارات شائع نہیں ہوں گے تاہم اگر وہ چاہیں توبروزجمعرات 22 نومبر کو اپنے ایڈیشن شائع کرسکتے ہیں۔۔
Facebook Comments