آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی نے عاشورہ کے موقع پر رکن مطبوعات کے لیے بروز منگل 10ستمبر 2019ء کو تعطیل کا اعلان کیا ہے ،اس لئے بروز بدھ 11 ستمبرکوصبح کے اخبارات شائع نہیں ہو نگے جبکہ 10ستمبر بروز منگل کوشام کے اخبارات شائع نہیں ہونگے تاہم اگر وہ چاہیں توبروز بدھ 11ستمبر کواپنے ایڈیشن شائع کر سکتے ہیں۔
0
Facebook Comments