Newspaper will not be publish on 22 sep 2018 APNS

ہفتے کو اخبارات شائع نہیں ہونگے

آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی نے عاشورہ کے موقع پر رکن مطبوعات کیلئے بروز جمعہ 21 اکتوبر کو تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس لئے بروز ہفتہ 22 ستمبر کو صبح کے اخبارات شائع نہیں ہو نگے جبکہ 21 ستمبر بروز جمعہ کوشام کے اخبارات شائع نہیں ہونگے تاہم اگر وہ چاہیں توبروز ہفتہ 22 ستمبر کواپنے ایڈیشن شائع کر سکتے ہیں

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں