نیوزون میں انتظامیہ منگل کے روز دسمبر کی سیلری کارکنان کو ادا کرے گی جب کہ جنوری کی سیلری بھی جلدازجلد اداکردی جائے گی۔۔ یہ یقین دہانی نیوزون کے ڈائیریکٹر نیوز حافظ طارق محمود نے کراچی پریس کلب کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو پیر کی سہ پہر کرائی۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے منگل کے روز نیوز ون کے باہر احتجاج کا اعلان کیا تھا، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا کہناہے کہ اگر نیوزون کے کارکنان کو سیلری مل گئی تو احتجاج نہیں کیاجائے گا بصورت دیگر احتجاج لازمی کیاجائے گا۔۔
Facebook Comments