7 ماہ سے نیوز ون ورکرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر لاہور کے ورکرز نے کام بند کر دیا،،، جمعہ کے روز تنخواہ کا وعدہ بھی پورا نہ ہو سکا،،، کراچی میں ایک رپورٹر تنخواہ نہ ملنے پر جان کی بازی ہار چکا، لیکن معاہدے کے باوجود تنخواہیں نہیں دی جا رہی، لاہور بیورو کے کیمرہ محمد عمران اور محمد عثمان بھی اسپتال میں زیر اعلاج ہیں،،، نیوزون لاہور کے ورکرز نے صحافی تنظیموں کے مئوثر کردار ادا نہ کرنے پر پریس کلب الیکشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ بھی کیا ہے، واضح رہے لاہور پریس کلب کے الیکشن میں دو بڑے گروپ آمنے سامنے ہیں اور بڑے بڑے دعوے کررہے ہیں۔
Facebook Comments