نیوزچینل کی ٹیم کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔۔

کراچی سپر ہائی پر اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں معمول بن گئیں۔ سچل تھانےکی حدود میں شہری آئےروزکرمنل کے ہاتھوں لٹنے لگے۔اسٹریٹ کرائم پرقابو پانے کے دعویٰ دھرے کے دھرے رہ گئے۔ سچل تھانےکی حدودسپر ہائی وے پر نجی نیوز چینل کی ٹیم کو لوٹ لیا۔نیوزچینل کی ٹیم سبزی منڈی دھماکے کی کوریج کے لئے گئی تھی، ڈاکوؤں ٹیم سے نقدی، موبائل فونزاور قیمتی سامان چھین کرفرار ہو گئے ۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں