آج ٹی وی کے نیوز اینکر علی عابد نے فیس بک پر دعوی کیا ہے کہ ان کی آئی ڈی سے کسی نے فیس بک اسٹیٹس اپڈیٹ کیا جس میں سیلری نہ ملنے کا لکھا گیا ہے، نیوز اینکر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اسکرین شاٹ لگاتے ہوئے لکھا کہ ” کسی نے ان کا فیس بک اکاوئنٹ ہیک کرنے کے بعد ان کی وال پر غلط اسٹیٹ لگایا ہے جس کی رپوٹ انھوں نے اپنے ڈائریکٹر نیوز اور ایچ آر سے کردی ہے” ساتھ ہی انھوں نے لکھا کہ “مجرم کون ہے؟ جلد شناخت ہو جائے گی “
Facebook Comments