صحافت میں ہزاروں بریکنگ اسٹوریز دینے والے اور کئی اسکینڈلز بے نقاب کرنے والے باخبر اینکر اور سینئر صحافی کامران خان نے سماجی ویب سائیٹ پر الیکشن کے نتائج کا پہلے سے اعلان کردیا۔۔ دنیا نیوز سے تعلق رکھنے والے سینئر اینکر صحافی کامران خان نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ہوں گے جب کہ کے پی اور پنجاب میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی۔۔ بلوچستان میں “باپ” اور سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت کا پچاس فیصد امکان ہے۔۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ ۔۔ انہوں نے یہ نتائج اندازے کے مطابق دیئے ہیں۔۔
Facebook Comments