netflix croron ka tax nadhind nikla

نیٹ فلیکس دیکھنے والے 23 کروڑ ہوگئے۔۔

امریکا کی اسٹریمنگ کمپنی نیٹ فلیکس کے دنیا بھر میں سبسکرابرز کی تعداد گزشتہ سال کے آخر میں 23 کروڑ سے تجاوز کرگئی جوکہ تجزیہ کاروں کے تخمینے سے کہیں زیادہ ہے۔ جبکہ اس کے شریک مالک چیف ایگزیکیٹو نے عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کو شہزاد ہیری اور میگن کی وجہ سے زیادہ سبسکرائبرز ملے۔ ادارہ نے جمعرات کو اعلان کیا کہ 2022 سخت سال رہا جسکہ افتتاح سخت مگر آ خیر کامیاب رہا ۔ جبکہ نیٹ فلکس کے بانی مالک ریڈ ہاسٹنگ چیف ایگزیکیٹو نے 25 سال کی سربراہی کے بعد عہدہ سے علیحدہ ہورہے ہیں۔نیٹ فلیکس انتظامیہ کے ڈیٹا کے مطابق پاکستان میں اس کے سبسکرائبر کی تعداد تین لاکھ سے زائد بتائی جاتی ہے۔

ابصارعالم حملہ کیس، ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں