neo news mein drivers or reporters aik barabar

نیونیوزکو پیمرا کا نوٹس،7 دن میں جواب طلب۔۔

سینیٹر شیری رحمان نے خلیل الرحمان قمر، شو کی میزبان اور چینل انتظامیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میں نیو ٹی وی کے کسی شو کو قبول نہیں کروں گی جب تک کہ شو کی اینکر معافی نہیں مانگ لیتی اور اس آدمی کا بائیکاٹ نہیں کردیتی۔ خواتین کے حقوق انسانی حقوق ہیں۔پروگرام نشر ہونے کے بعد چینل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور صحافی نصراللّٰہ ملک نے ماروی سرمد سے واقعے پر معافی مانگتے ہوئے کہا کہ بطور سربراہ نیو نیوز وہ انتہائی معذرت خواہ ہیں اور اس حوالے سے سخت کارروائی کی جائے گی۔دوسری جانب پیمرا نے چینل کو اس واقعے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے اور 7 روز میں جواب دینے کی ہدایت کردی ہے۔پیمرا کا کہنا ہے کہ اگر ایسا نہ کیا گیا تو پھر قوانین کے تحت سخت ایکشن لیا جائے گا۔

How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں