neo news ka worker shadeed maali mushkilaat ka shikaar

نیونیوزکا ورکر شدید مالی مشکلات کا شکار۔۔

ذوالفقار علی بلوچ عرف چھوٹا زلفی لیاری والا جو کہ نیو ٹی وی سے وابستہ ہیں،تقریبا اگست کے وسط میں ان کو اچانک بلڈ پریشر ہائی ہونے کی وجہ سے فالج کا معائنہ اٹیک آیا تھا سٹی سکین کرا یہ تو خون میں گٹھلیاں جم رہی تھی جس کے بعد سے مکمل وہ گھر میں آرام کر رہے ہیں اور روزانہ اسپتال جاتے ہیں فیزیوتراپی کرانے اس وجہ سے ان کی الٹی آنکھ بند نہیں ہو رہی اور شدید درد محسوس ہوتا ہے اور نہ  کھانا کھایا جا رہا ہے اور نہ صحیح سے بات ہوتی ہے یہ بے انتہا کم تنخواہ میں وہاں پر ملازمت کر رہے ہیں وہ تنخواہ بھی ٹائم پر پوری نہیں ملتی یہ اپنے گھر کے واحد کفیل ہیں ان کے والد صاحب بہت زیادہ ضعیف ہے جو کام نہیں کر سکتے بھائی کوئی اور ہی نہیں صرف بہنیں اور بیوی بچے ہیں جو ان ہی کی ذمہ داری ہے یہ اس وقت شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں اگر کوئی ان کی مدد کرنا چاہے تو ان کا رابطہ نمبر

+92 330 8195468 ہے

یہ کراچی پریس کلب کے کونسل ممبر ہیں کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے کونسل ممبر ہے ایسوسی ایشن آف کیمرہ جرنلسٹ پاکستان کے ممبر ہونے کے ساتھ ساتھ پارلیمنٹرین ایسوسی ایشن آف سندھ کے بھی ممبر ہیں۔۔لیکن یاد رکھیں کہ بہت خود دار انسان ہے ان سے اس طرح کی بات نہ کی جائے کہ ان کی عزت نفس مجروح ہو جزاک اللّٰه۔۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں