نئی بات میڈیا نیٹ ورک نے اپنے تمام ملازمین کے سب بقایاجات یعنی رکی ہوئی تنخواہیں ادا کردیں۔۔نیو نیوز، لاہور رنگ،نئی بات اخبار کے ملازمین کو پچھلے ایک ماہ کے دوران 4 تنخواہیں دیں (فروری، مارچ، اپریل اور مئی)۔۔ عید کی وجہ سے مئی کی بھی سیلری ایڈوانس دے دی گئی۔۔پپو کا کہناہے کہ نئی بات میڈیا نیٹ ورک نے پی بی اے کے لئے مثال قائم کردی۔۔
Facebook Comments