channels ko ahtejaaj ki coverage karne se rok dya gya

نجی ریڈیو اسٹیشن پر پیمرا کا جرمانہ معطل۔۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے نجی ریڈیو سٹیشن کو پیمرا کے کئے گئے پانچ لاکھ روپے جرمانے کا حکم معطل کردیا۔ عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین سے جواب بھی طلب کرلیا،درخواست گزار زبیر قصوری نے موقف اختیار کیا پیمرا نے موقف سنے بغیر حقائق کے برعکس جرمانہ کیا۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں