burhapa chupane keliye surgery nahi karana chahiye

نیلم منیر ایک مذہبی اداکارہ ہیں، حناالطاف۔۔

اداکارہ حنا الطاف نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ نیلم منیر بہت مذہبی اداکارہ ہیں۔۔حال ہی میں حنا الطاف اور آغا علی نے ایک ٹاک شو میں بطور مہمان شرکت کی۔شو کے دوران حنا الطاف کا شائقین کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ یہاں نیلم منیر سے متعلق ایک بات بتانا چاہتی ہیں ،حنا الطاف کا کہنا تھا کہ ‘نیلم منیر بہت مذہبی لڑکی ہے ، وہ رمضان کے دوران کسی پروجیکٹ میں کام کرنا پسند نہیں کرتی کیوں کہ رمضان کے دوران نماز روزے میں مصروف ہوتی ہیں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں