burhapa chupane keliye surgery nahi karana chahiye

نیلم منیر کورونا سے صحت یاب ہوگئیں۔۔

اداکارہ نیلم منیر کورونا سے صحتیاب ہوگئیں۔اداکارہ نیلم منیر نے سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔ نیلم منیر نے دعائیں کرنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور بتایا کہ وہ جلد کورونا کے حوالے سے اپنے تجربات ویڈیو کی شکل میں شیئر کریں گی اور بتائیں گی کہ اس کی کیا علامات ظاہر ہوئیں اور علاج کیلئے کیا کچھ کرنا پڑا۔خیال رہے کہ اداکارہ نیلم منیر کا نو دسمبر کو کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد وہ آئسولیٹ ہوگئی تھیں۔ انہوں نے اس دوران سوشل میڈیا بھی استعمال نہیں کیا۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں