منفرد اندازوالی معروف خاتون اینکر نے 92نیوز کو خیرباد کہہ دیا۔۔ پپو کا کہنا ہے معروف اینکر نیلم اسلم نے 92نیوز سے استعفا دے کر جی این این جوائن کرلیا ہے۔۔پپو کے مطابق نیلم اسلم نے دو ماہ ہی 92 نیوز میں کام کیا، اس سے پہلے وہ نیونیوز میں اچھا خاصا وقت گزار چکیں، لیکن انہیں شہرت سما سے ملی تھی۔۔ پپو کا مزید کہنا ہے 92 نیوز میں نت نئی پابندیوں، نگرانی، موبائل فون استعمال کرنے کی ممانعت، میک اپ، ہیئراسٹائل، وارڈوب میں اینکرز کی پسند ناپسند ختم کرنے سے اب بھی کئی اینکرز ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔۔ امکان ہے کہ جلد کچھ اور اینکرز اڑان بھرلیں گے۔۔
Facebook Comments