nazeba video leak adakara khushbu ki zamanat mein teseeh

نازیباوڈیوکیس، اداکارہ خوشبو کی ضمانت میں توسیع۔۔

لاہور کے  ایڈیشنل سیشن جج محمد یسین شاہین نےتھیٹر میں اسٹیج اداکاراؤں کی نازیبا ویڈیوز بنانے کے مقدمے میں اداکارہ خوشبو سمیت چھ ملزمان کی عبوری ضمانت میں 24مارچ تک توسیع کر دی،عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے مکمل رپورٹ طلب کر لی،متاثرہ اداکارہ گلناز عرف سلک خان نے عدالت میں اداکارہ خوشبو اور دیگران کے متعلق بیان قلمبند کرواچکی ہے ،سلک خان نے بیان دیا کہ اداکارہ خوشبو،حیدر علی ، اور بہادر علی کا مقدمہ میں کوئی کردار نہیں ہے۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں