shahrukh ke sath film ki offer ayi thi

نازیباوڈیو کے خلاف میرا بھی ایف آئی اے پہنچ گئی۔۔

میرا کے وکیل نے اداکارہ کی نازیبا ویڈیو کے خلاف ایف آئی اے سے رجوع کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق  اداکارہ میرا کے وکیل کی جانب سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو ایک درخواست دی گئی ہے جس میں اداکارہ میرا کی نازیبا ویڈیو کے سلسلے میں کارروائی کی استدعا کی گئی ہے۔میرا کے وکیل نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ میرا کی  ویڈیو جعلی ہے اس کے ذمہ داراوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل اداکارہ میرا کی کیپٹن نوید کےساتھ ایک نازیبا وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس پر اداکارہ میرا نے فوری ردعمل دینے کے بجائے خاموشی اختیار کی پھر کچھ عرصہ گزرنے کے بعداس وڈیو کو جعلی قرار دینا شروع کیا لیکن کسی بھی قسم کی قانونی کارروائی کے لئے کوشش نہیں کی۔۔

sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں