rawana teen cup greentea peeti hoon

نازیبا تصاویرپھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی دھمکی۔۔

اداکارہ حمائمہ ملک نے ان کی جعلی نازیبا تصاویر پھیلا نے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی دھمکی دی ہے۔اداکار فیروز خان کی بہن اداکارہ حمائمہ ملک کی انسٹااسٹوری کا ایک اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر گردش کررہا ہے جس میں حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ میری کچھ تصاویر انٹرنیٹ پر گردش کررہی ہیں جنہیں بے ہودہ طریقے سے ایڈٹ کیا گیا ہے۔ یہ نہایت شرم کی بات ہے لوگ ایسا کیسے کرسکتے ہیں۔حمائمہ ملک نے اپنی ایڈٹ کی ہوئی تصاویر کو شیئر کرنے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو قانونی کارروائی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا میں ان فین پیجز سے درخواست کرتی ہوں کہ قانونی نوٹس لینے سے پہلے انہیں ابھی ہٹادیں۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں