nazaiba performance ki video social media par viral

نازیبا پرفارمنس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔۔

اسٹیج اداکارہ خوشبو کی نامناسب لباس میں پرفارمنس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اداکارہ خوشبو  نے گوجرانوالہ کے ایک تھیٹر میں پرفارمنس کیلئے انتہائی نامناسب لباس کا انتخاب کیا جس کے باعث انہیں کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوشبو کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا  جا رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ انتہائی نا مناسب لباس میں نہ صرف رقص کر رہی ہیں بلکہ انہوں نے اپنے ہاتھوں سے کچھ وی وی آئی پی تماش بینوں کو پان بھی کھلائے۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں