معروف تجزیہ کار و اینکر پرسن عاصمہ شیرازی نے کہا ہے کہ “عمران خان کے بیانیےمیں جان ہے یا نہیں لیکن نئی حکومت کےلائحہ عمل میں فی الحال کوئی دم نظر نہیں آ رہا۔ معاشی محاذ سےسیاسی محاذ تک شہباز حکومت کےپاس یا توبیانیے کاکوئی توڑ سر دست موجود نہیں یاپھرعمران خان کے تھکنے کا انتظار کیا جا رہا ہے۔اس ٹوئیٹ سے قبل عاصمہ شیرازی نے ایک اور ٹوئیٹ کیا تھا جس میں ٹوئیٹ کیا ہے جس میں بلاول بھٹو کے قومی اسمبلی میں اہم انکشاف کے حوالے سے کہا کہ “عدم اعتماد سے ایک رات قبل مارشل لاء کی دھمکی دی گئی۔” پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی قومی اسمبلی مٰیں اپنے خطاب میں کہہ چکے ہیں کہ عدم اعتماد سے ایک رات قبل مجھے ایک ساتھی کی ذریعے سے دھمکی دی گئی کہ انتخابات کو مانیں یا پھر مارشل لا آئے گا ۔
![chaar hurf | Imran Junior](https://imranjunior.com/wp-content/uploads/2020/03/how-to-write.jpg)
Facebook Comments