sahafion ko ghair munsafana harassment ka samna hai

نئی جے آئی ٹی،افسران کے نام سامنے آگئے۔۔

ارشد شریف ازخودنوٹس کیس کی نئی جے آئی ٹی میں شامل افسران کے نام سامنے آگئے ۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ارشد شریف ازخود نوٹس کیس میں حکومت نے 5 رکنی نئی جے آئی ٹی تشکیل دیدیا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے نئی جے آئی ٹی کا نوٹیفکیشن عدالت میں پیش کردیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق نئی جے آئی ٹی میں آئی بی کے ڈی آئی جی ساجد کیانی، ایف آئی اے کے وقار الدین سید جے آئی میں شامل ہیں،ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹراویس احمد ،ایم آئی کے مرتضیٰ افضال اورآئی ایس آئی کے محمداسلم شامل ہیں،جے آئی ٹی میں شامل تمام افسران 20گریڈ کے حامل ہیں۔

ارشدشریف تصاویر لیک، پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں