nawaz sharif ki kia deal hui

نوازشریف کے پاکستان میں دو صحافیوں کو فون۔۔

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے لندن سے پی ایف یو جے (دستور)کے صدر حاجی محمدنواز رضا اور ایڈیٹر آئی این پی طارق محمود سمیر کو ٹیلیفون کرکے والدہ کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار،مرحومہ کے ایصال ثواب اور لواحقین کے صبر جمیل اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی ۔نواز شریف نے حاجی نواز رضا اور طارق سمیر سے گفتگو میں ماضی کی یادیں دہراتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں کے ساتھ میرا ایک دیرینہ تعلق ہے جو میں کبھی فراموش نہیں کر سکتا ۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں