نوابشاھ یونین آف جرنلسٹ دستور کے الیکشن منعقد ہوئے جس میں صدر محمدانورشیخ،جنرل سیکریٹری ارشدعلی شیخ،ناٸب صدر محمد ارشد منیر، جوانٹ سیکریٹری اسلم اعظمی،خزانچی ضیإالرحمان اور رابطہ سیکریٹری محمدشفیق ملک کو منتخب کیا گیا۔۔نواب شاہ یونین آف جرنلسٹ (دستور) کا اجلاس نومنتخب صدر محمد انور شیخ کی صدرات میں منعقد ہوا جس میں نائب صدر ارشد منیر،جنرل سیکریٹری ارشد علی شیخ،خزانچی ضیاء الرحمن ویگر عہدیدران وممبران نے بڑی تعداد میں شرکت کی جبکہ نواب شاہ پریس کلب کے صدر محمد اسلم منیر نے اجلاس میں خصوصی شرکت کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے محمد انور شیخ کا کہنا تھا کہ صحافی برادری اپنے حقوق لینے سے اس وقت تک دستبرادر نہیں ہوگی جب تک صحافیوں کو ان کے بنیادی حقوق نہیں مل جاتے ان موقع پر نائب صدرارشدمنیراور جنرل سیکریٹری ارشد علی شیخ ،جوائنٹ سیکریٹری اسلم اعظمی نے بھی خطاب کیا۔
نوابشاہ یونین آف جرنلٹس دستور کےالیکشن۔۔
Facebook Comments