nawabshah press club ke intekhabaat

نواب شاہ پریس کلب کے انتخابات۔۔۔

نواب شاہ پریس کلب کی سال 2024/25 کی نومنتخب باڈی کے لئے صدر پریس کلب بخش علی جمالی ۔سینئر نائب صدر مشرف علی بھٹی ۔نائب صدر فاروق ویانی ۔جنرل سیکرٹری ارشد علی شیخ۔ فنانس سیکریٹری ارشد منیر ۔ جوائنٹ سیکریٹری اختر علی رند۔ عبد الخالق ملک جبکہ ممبر ورکنگ کمیٹی کے لئے انور شیخ۔ فداحسین چانڈیو۔ حبیب اللہ ابڑو ۔ملک نیک محمد۔موسی رضا جندران۔ عمران کاشف ابڑو۔ مرغوب حسین رضوان اور منظور حسین سومرو بلا مقابلہ منتخب ہوگئے نومنتخب عہدیداروں کو ایچ ایم خواجہ ٹاون کمیٹی کے چیئرمین سید عاطف زیدی کی جیالے کارکنان کے ساتھ مبارک باد دی پریس کلب کی نومنتخب باڈی کا اعلان الیکشن کمیٹی کے سربراہ ذولفقار عزیز میمن۔ ممبر الیکشن ورکنگ کمیٹی ڈاکٹر ریاض آرائیں اور اظہر منیر آرائیں نے کیا۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں