نوائے وقت اور نیشن کا کراچی میں پرنٹنگ یونٹ بند کردیا گیا ہے ، اخبار نجی پریس سے چھپوانا شروع کردیا گیا ہے۔۔ پپو کے مطابق کراچی میں نوائے وقت کے ملازمین پہلے ہی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا شکارہیں جب کہ انتظامیہ نے یہ قدم اٹھا کر مزید یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ ادارہ شدید مالی بحران کا شکار ہے جس کی وجہ سے پرنٹنگ یونٹ بھی چلانے کی سکت نہیں رکھتا۔۔ پرنٹنگ یونٹ کے ملازمین کے گھروں کے چولہے بجھ گئے اور وہ اب اب اپنے مستقبل کے حوالے سے فکرمندہیں۔۔
Facebook Comments