سینئیر صحافی نوید شاد آرائیں نوائے وقت کراچی کے کوآرڈینیشن ایڈیٹر مقرر کردئیے گئے۔نوید شاد آرائیں وفاقی گورنمنٹ اردو کالج سے ایم اے ابلاغ عامہ میں گولڈ میڈلسٹ ہیں جبکہ ان کی تصنیف “ابلاغیاتی تحقیق” صحافت کے طلبہ کے لئے معاون کتاب ہے۔

Facebook Comments