nawa e waqt group apologizes to nation

نوائے وقت گروپ کی قوم سے معافی۔۔

یوم دفاع و شہدا پاکستان کے موقع پر نوائے وقت لاہور ایڈیشن میں جماعت احمدیہ کا اشتہار شائع کرنے پر نوائے وقت گروپ نے قوم سے معافی مانگ لی۔۔ نوائے وقت انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اشتہار کی اشاعت سے مسلمانوں کو دلی صدمہ پہنچا۔۔اشتہار تھرڈ پارٹی کی جانب سے دھوکا دہی سے دیا گیا،ادارہ مسلمانوں کی دل آزاری ہر معذرت خواہ ہے۔۔ادارہ رب العزت کے حضور بھی معافی کا خواستگار ہے۔۔نوائے وقت انتظامیہ کا کہنا ہے کہ  یہ مذموم کوشش آئین پاکستان کی بھی کھلی خلاف ورزی ہے جس کی تائید و حمایت نہیں کی جاسکتی۔۔اشتہار میں بالواسطہ طور پر قادیانیوں(جماعت احمدیہ) کو مسلمان ثابت کرنے کی مذموم کوشش کی گئی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں