Nawa e Waqt Downsizing

نوائے وقت میں برطرفیاں جاری

نوائے وقت نے ملک بھر میں ملازمین کی برطرفیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ نوائے وقت کراچی میں پانچ سینئر صحافیوں حاجی احمد مجاہد، اسحاق بلوچ، صدف اقبال، راشد نور اور رضاحیدر کو فارغ کردیاگیا۔۔ جو بیس سال سے بھی زائد عرصے سے نوائے وقت کراچی سے منسلک تھی اور کئی اچھے اداروں سے پرکشش آفرز کے باوجود اپنے ادارے سے وفاداری نبھاتے رہے۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں