nawa e waqt bachao tehreek ka aghaaz

نوائے وقت بچاؤ تحریک کا آغاز۔۔

نوائے وقت اخبار کے کارکنوں نے نوائے وقت بچاؤ تحریک ملک بھر میں شروع کردی۔۔اسلام آباد میں پی آئی ڈی زیروپوائنٹ کے باہر روزنامہ نوائے وقت سے جبری برطرفیوں ، بقایا جات اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔۔ دوسری جانب فیصل آباد پریس کلب میں نوائے وقت بچاو تحریک کے سلسلے میں سنیئر فوٹو جرنلسٹ و نائب صدر آل پاکستان فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن محمد طاہر کی قیادت میں صحافیوں نے نوائے وقت انتظامیہ کے کارکنوں کے معاشی قتل، تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور 20 ارب روپے کی مبینہ منی لانڈرنگ کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔۔ کراچی میں نوائے وقت انتظامیہ کے خلاف بھرپور احتجاج کی تیاریاں جاری ہیں۔۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں