پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس دستور اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس دستور کے زیراہتمام صحافی مصنف و سیرت نگار ممتاز لیاقت کی یاد میں نیشنل پریس کلب میں تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت پی ایف یوجے دستور کے صدر محمد نواز رضا نے کی جبکہ سینئر صحافی جاوید صدیق، بشارت علی سید، سید قیصر عباس شاہ، خاور نواز راجہ، سجاد حیدر، فیصل زاہد ملک، ظفر حجازی، بشیر سلطان، جبار مرزا سمیت زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔
Facebook Comments