pfuj dastoor ka sahafi ke aezaz mein istaqbalia

نیشنل پریس کلب میں اسکروٹنی کا فیصلہ۔۔

نیشنل پریس کلب کیخلاف سوشل میڈیا پر بےبنیاد اور جھوٹا پراپیگنڈہ کرنے والوں کی ممبر شپ منسوخ کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ۔ نیشنل پریس کلب کا سالانہ جنرل باڈی اجلاس صدرانور رضا کی زیر صدارت ہوا۔ سیکرٹری خلیل احمد راجہ نے کارکردگی رپورٹ جبکہ فنانس سیکرٹری نیئر علی نے مالیاتی رپورٹ پیش کی جسے ہاؤس نے کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ انور رضا نے بتایا کہ میڈیا ٹاؤن فیز ٹو منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ اجلاس میں سابق صدر پریس کلب حاجی نواز رضا، مطیع اللہ جان، جاوید ملک، سعدیہ کمال، فیاض احمد، فرخ نواز بھٹی سمیت متعدد ممبران نے سوالات کئے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں