sahafi javed shehzad ki yaad mein taziati reference

نیشنل پریس کلب کے الیکشن ملتوری۔۔

ایڈیشنل سیشن جج فرخ فرید بلوچ نے 16 مارچ کو نیشنل پریس کلب کے انتخابات کے انعقاد کے خلاف حکم امتناع جاری کر دیا ہے جس کی روشنی میں الیکشن کمیٹی نے 2023-24کے انتخابات موخر کر دیئے ہیں۔ آزاد گروپ کی طرف سے ووٹر لسٹوں اور الیکشن کمیٹی پر اعتراض داخل کیا گیا تھا۔ انتخابات کی نئی تاریخ کا اعلان حکم امتناعی کے فیصلے کی روشنی میں کیا جائے گا۔

ابصارعالم حملہ کیس، ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں