صحافی شہید نصر اللہ گڈانی قتل کیس کا معاملہ۔۔ میرپور ماتھیلو کے شہید صحافی نصر اللہ گڈانی قتل کیس کی سماعت انسداد دہشتگری عدالت میرپور ماتھیلو میں ہوئی۔۔پولیس نے گرفتار ملزم اصغر لونڈ کو عدالت میں پیش کیا۔۔۔معزز عدالت میں دونوں فریقین کے وکلا بھی پیش ہوئے۔۔ عدالت نے حکم دیا کہ آئندہ سماعت پر حتمی چالان پیش کیا جائے۔۔ عدالت نے آئندہ سماعت 15 نومبر تک ملتوی کر دی۔۔
Facebook Comments